Nahi Bhai ye Gunah na he pehly kya na he ab krna hai IN SHA ALLAH...💯
دلوں کو سکون صرف اللّٰہ پاک کے ذکر میں ہے۔۔۔💯💯💯
Yes...😢
اگر اصول پہ ہو تو ڈٹ جاؤ...
اگر انا پہ ہو تو ہٹ جاؤ..
اللّٰہ پاک کا مجھ پر خاص فضل و کرم ہے
اللّٰہ پاک نے مجھے اپنے فضل سے بہت سے برے لوگوں سے اور بری چیزوں سے بچا لیا۔۔۔
الحمدللہ
Beard...💯😊
خیر مبارک۔۔۔
آپ کو بھی عید الفطر مبارک ہو۔۔۔
30 January 2021
03:00 PM ------ 03:30 PM
+ 1 💬 message
read all
Ameen...🤭😂
+ 1 💬 message
read all
حضرت ابنِ عمر رضہ سے روایت ہے جس کا مفہوم ہے کہ جو شخص مغرب اور عشاء کے درمیان سورۃ سجدہ اور سورۃ الملک کی تلاوت کرتا ہے تو گویا اس نے لیلتہ القدر کا قیام کیا۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق دے
آمین