جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی ۔۔ نئی میسر ہو جائیں تو پُرانی چاہتیں کیسی
یہ تو آدھا بھی نہیں جس پہ تڑپ اٹھے ہو
تو نے دیکھا ہی نہیں ہجر مکمل جاناں
تو نے دیکھا ہی نہیں ہجر مکمل جاناں
Liked by:
M.سجادArain
Honey boo
Usman Abbasi