Ask @uxman23:

سب سے تکلیف دہ عمل، اپنے بہت پیاروں کے تبدیل رویے دیکھنا ہوتا ہے- ہم انھیں کھوتے تو نہیں لیکن تبدیل شدہ ضرور پاتے ہیں- یہ بہت مشکل دور ہوتا ہے- کیونکہ کچھ لوگوں کے متعلق ہمارے جذبات بچوں جیسے ہوتے ہیں- ہمارے ہیں تو بس ہمارے رہیں. . .☺

Bae sy Bano
jinky baray me humaray is trha k jzbat wo humy lift hii nhii krwatay :O

View more

Next