میں رُو پڑی تجھے دیکھ کر میں ہار گئی تیرا نام لے کر میں ہنس بھی دو تو کیا ہوگا میرے دل کا ہر اک ذرہ تباہ ہوگا میں جی لونگی تجھے سوچ کر تیری ایسی حالت نا دیکھ سکوں تو رو پرا تو جان جائے تیرے قریب آ کر جہان جائے مجھے بھول جا مجھے معاف کر اپنی حالت کا ذمہ دار کر لکھ کر درد اپنا میرے نام کر مجھے بھول جا.... تجھے واسطہ میری جان کا میرے نام سے خود کو آزاد کر....... ~سویرا~