?
اس نے کہا تم میں پہلی سی بات نہیں
میں نے کہا ہاتھوں میں تیرا ہاتھ نہیں
اس نے کہااب کس کی آنکھوں میں ڈوب جاتے ھو
میں نے کہا اب کسی کی آنکھوں میں وہ بات نہیں
اس نے کہا کیوں اتنا ٹوٹ کے چاہا مجھے
میں نے کہا انسان ہوں کوئی پتھر زات نہیں
اس نے کہا بھول جاو مجہے
میں نے کہا *تم* حقیقت ھو کوئی کتاب نہیں ?