Yaarr kamal baat kr gye aap🌸
Apko b tamgha_e_imtiaz🙂
What others replied to:
کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت
خاک ہو جاتا ھے انسان خاک کےبنے انسان کےپیچھے۔
show all (9)
Right??
میرا سانس اکھڑتے ہی سب بین کریں گے روئیں گے
یعنی میرے بعد بھی یعنی سانس لیے جاتے ہوں گے
جون ایلیا
Koi nhi smjha baton sy
Ak hadsa zruri hy sbb k sth
تم تو فخط سن کر چیخ اٹھے
ہم نے ایسے زندگی گزاری ہے
وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا
جیت کر سلطنت جس کے نام کرنا تھی 💔
Jo bat hai💯💫
waah🔥