Ask @yawarabas:

Space🔰, pic 📷or status📆

سيگوباتيه
جب اولاد دُنیا کی دولت سے امیر بن جائے تو ماں باپ ڈر ڈر کے بات کرتے ہیں کہ کہیں اولاد ناراض نہ ھو جائے ۔۔۔
لیکن جب اولاد ایمان کی دولت سے امیر بن جائے تو اولاد ڈر ڈر کے بات کرتے ہیں کہ کہیں ماں باپ ناراض نہ ھو جائیں
ایک خاموش پیغام۔۔۔🌸💕😇

View more

Next