Ask @yousafimran:

اس دنیا میں آنکھ کھولنے والے ہر پانچ سو بچوں میں سے ایک کے دل میں سوراخ ہوتا ہے۔ کبھی ایک سوراخ، کبھی ایک سے زیادہ۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان میں سے اکثریت کے سوراخ خود بخود بھر جاتے ہیں۔ پھر کچھ بدبخت بچے میرے جیسے ہوتے ہیں جو مکمل دل کےساتھ پیدا ہوتے ہیں پر انہیں بچپن میں ہی کوئی سوال کرنا سکھا دی

fatimaSaeed
آپ کافی فارغ ہیں

View more

Next