Ask @zafarkhan155:

Post something beautiful!🌸💫

ہندوستان آزاد ہوگیا تھا ، پاکستان عالم وجود میں آتے ہی آزاد ہوگیا تھا - لیکن انسان ان دونوں مملکتوں میں غلام تھا ؛ تعصب کا غلام ، مذہبی جنونیت کا غلام ، حیوانیت و بربریت کا غلام ۔۔۔!🤔🤨

View more

Random thoughts ...?

Fatima Zameer
- ‏یہ مجسمہ غالباً جاپان میں نصب ہے ، جو یہ کہتا ہے کہ آپ کا اصل وزن “کلوگرام” سے نہیں بلکہ ان کتابوں سے طے ہوتا ہے ، جو آپ نے پڑھ رکھی ہوں۔
ہمارے ہاں تاہم کہا جاتا ہے کہ زیادہ پڑھنے سے بندہ پاگل ہو جاتا ہے۔ 😑
#المیہ

View more

Say something beautiful .... 🌸

Fatima Zameer
وہ بلائیں تو کیا تماشہ ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشہ ہو
یہ کناروں سے کھیلنے والے
ڈوب جائیں تو کیا تماشہ ہو
بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے
ہم بتائیں تو کیا تماشہ ہو
آج ہم بھی تیری وفاؤں پر
مسکرائیں تو کیا تماشا ہو
تیری صورت جو اتفاق سے ہم
بھول جائیں تو کیا تماشا ہو ۔۔۔!!

For me nothing is more beautiful then poetry ! ❤

View more

Next