Ask @zoha_fatima132:

رنگ برسات نے بھرے کچھ تو.. زخم دل کے ہوئے ہرے کچھ تو..

شاہ
خواب نہیں کوئی حقیقت سا احساس ہوتے ہو
جب بھی میرے قریب تم آس پاس ہوتے ہو
کبھی تو برستے ہو تم ساون کی گھٹا جیسے
اور کبھی شدت غم سی کڑی پیاس ہوتے
ہو
محسوس کرتا ھے دل تجھے چارو اطراف اپنے
یعنی تم احساس بن کر میرے آس پاس ہوتے ہو
کبھی کبھار مہربان بن چھا جاتے ہو دل پر
اور کبھی بڑے بے رحم بے قیاس ہوتے
ہو

جنيد۔ دنگ رہ جاتے ہیں ھم تیرے وجود سے
آہ !!! کس طرح تم غبار بن اپنے آس پاس ہوتے ہو

View more

Next