post some thing!!
ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا ،
دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے ؟
بزرگ نے غور سے سُنا ،
پھر جیب سے ایک ماچس کی ڈبیا نکالی
اُس میں سے 2 تیلیاں اُٹھائیں
ایک تیلی واپس رکھی،
ایک تیلی کو توڑ کر اُس کے دو حصے کیے ،
اگلا حصہ پھینک دیا ،
پچھلے حصے کو کان میں پھیرتے ہوئے بولے
پُتر مینوں نئی پتہ ۔
Young_generation ??
دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے ؟
بزرگ نے غور سے سُنا ،
پھر جیب سے ایک ماچس کی ڈبیا نکالی
اُس میں سے 2 تیلیاں اُٹھائیں
ایک تیلی واپس رکھی،
ایک تیلی کو توڑ کر اُس کے دو حصے کیے ،
اگلا حصہ پھینک دیا ،
پچھلے حصے کو کان میں پھیرتے ہوئے بولے
پُتر مینوں نئی پتہ ۔
Young_generation ??