@AliHamxaMalik

عبدہ

❤️ Likes
show all
hasnainyounis0950368’s Profile Photo

What others replied to:

I wanted to understand him, but he didn't want me to

show all (7)

دراصل وہ آپ کے لایق ہی نہیں تھا آپ نے سچی محبت کا فرض نبھایا مگر سچی محبت کا پہلا اصول ہی یہ ہوتا ہے کہ اپنی اناء اور ضروریات کو پرے رکھ کے کسی اور کی ضروریات اور احساسات کو ترجیع دینا۔ بدلے میں اگر سچا پیار نا ملے تو ظاہر ہے آپ کے دل کے تو ہزار تکڑے ہونے ہی ہیں! اس درد میں صرف برائی ہی نہیں ہے محترمہ یہی درد آپ کی ڈھال بھی ہے اور یہی درد آپ کی تلوار بھی! یہ درد کبھی ختم تو نا ہوگا لیکن یہی درد آپ کو کامیابی کی راہ پر گامزن ضرور کرسکتا ہے ☺️

Language: English