@AliHamzaRanjha

DeAdDeVil

❤️ Likes
show all
Mahrukh68’s Profile Photo AliHamzaRanjha’s Profile Photo

Latest answers from DeAdDeVil

اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے

نفرتوں کے تیر کھا کر، دوستوں کے شہر میں
ہم نے کس کس کو پکارا، یہ کہانی پھر سہی?

ہم شجر تھے, شجر ہی رہے آپ موسم تھے, بدلتے ہی رہے

میں لوٹ بھی آتا تو کس کے لئے آتا
دل سے کبھی تو نے مجھے پکارا تو نہیں

Language: English