@MahaNoor755

M.

Latest answers from M.

Post a poetry?

Umairhere__’s Profile PhotoU M A I R R R
یہ اچھا ہے کہ، آپس کے بھرم نہ ٹوٹنے پائیں!
کبھی بھی دوستوں کو آزما کر کچھ نہیں ملتا!
جگر ہوجائے گا چھلنی، یہ آنکھیں ہوجائیں گی چھلنی!
بے فیض لوگوں سے نبھاکر کچھ نہیں ملتا!

Language: English