What's something you're really bad at? Mahrukh Meerab Tahir May 09, 2024 Follow Hating Liked by: Mahrukh
Kafeel Chaudhary May 24, 2024 عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کرو باؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو مے کدے میں کیا تکلف مے کشی میں کیا حجاب بزم ساقی میں ادب آداب مت دیکھا کرو تشنگی میں لب بھگو لینا بھی کافی ہے فرازؔ جام میں صہبا ہے یا زہراب مت دیکھا کرو