سب ہیں دکھاوے، جھوٹے بہلاوے🥀
اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوق الفت🥀🖤
خواہش دید___مر چکی اب تو۔۔!
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو_
Tm mere bhai jese ho🤣👌
اور ہم خود کو بیوفا ثابت کرکے کہانی سے نکل گئے🥀🌚
ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی
جا تجھے دان کیے دھوپ پہ گزارے ہوئے دن
اس نے مڑ کر بھی کہاں دیکھا مجھے
ہائے وہ بھول گیا مجھ سے گزارے ہوئے دن
خود کو ترتیب دیا آخرِ کار از سرِ نو
زندگی میں تیرا انکار بہت کام آیا
ظفر اقبال ❤
عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا
ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا
آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب
عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا
رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں
جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا
تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا بہت رونا تھا
تنگیٔ وقت ملاقات نے رونے نہ دیا
ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔ
ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا
سدرشن فاکر
Tum badle tou ham bhe kahan purane se rahe,
Tum aane se rahe tou ham bhe bulane se rahe.
Paaan rasna👌