@Sams786

Sam's

What others replied to:

Kuch arz keejiyay

show all (28)

Irshad sunoo...
وہ بات بات پے دیتا ہے پرندوں کی مثال
صاف صاف نہیں کہتا کہ میرا شہر چھوڑ دو....😢😢😭
زمانے میں آئے ہو تو
جینے کا ہنر بھی رکھنا
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں
بس اپنوں پہ نظر رکھنا...

Language: English