منافقوں سے بہت عرصہ ہوا اب یاریاں کم ہیں،
سکونِ دل میسّر ہے، کئ پریشانیاں کم ہیں. 🥀🖤
Tamam zakham Mohabbat k bhar jaye gy lekn,
Hamary chehry se udaasi ni jati 💔
بہت ہی سادہ ہے تو اور زمانہ ہے عیّار
خدا کرے کہ تجھے شہر کی ہوا نہ لگے
عتابِ اہل جہاں سب بھُلا دئیے لیکن
وہ زخم یاد ہیں اب تک جو غائبانہ لگے
Reality of everyone 😐
Maine usko itna dekha jitna dekha ja sakta tha
Lekin phir bhi do ankho se kitna dekha ja sakta tha