@chaudhary__shb

Chaudhary Ammar

Ask @chaudhary__shb

Sort by:

LatestTop

Previous

یہ دکھ نہیں کے زمانہ خلاف ہے۔۔۔" یہ رنج ہے کے میرا یار منافق ہے۔۔۔۔"

جن آنکھوں کی قسمت میں آنسو ہوتے ہیں----🙃
ان میں سپنوں کی جگہ نہیں ہوتی :"))

Loug muntazir thy humein toota dekhein Aur hum zabat krtay krtay pathar ho gaye

جے عشق کرنا گناہ اے لوگو، میں عشق کیتا مینوں مار دیو !!
میرے تن دے ٹکڑے ٹکرے کر کے، میرے یار دے اتوں وار دیو ۔!!

Sar jis pa na jhuk jain usy dar nhi khty✌🏼 Hr dar py jo jhuk jay usy sar nhi kehta😏

Wo mard nhi jo dar jaye halaat k khoni manzar se...
Jis haal me jeena mushkil ho us haal me jeena laazim hai :)
Liked by: 애만

Related users

ختم رونا رلانا ہو چکا ہے عشق گزرےزمانہ ہو چکا ہے۔

اتنا آساں نہیں شہرِ محبت کا پتہ "محسن"
خود بھٹکتے ہیں یہاں راہ بتانے والے۔۔💔

Use khabar hi nai kya hai intezar ka dukh Mein kabi uske pas dair se gya hi nai :'))

فاقہ کشی پہ غالب کی----- قربان جائیں..
کهاتا ہے سوکهی روٹی بهگو کر شراب میں..

باز رہتے ہیں جو محبت سے۔۔! ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں۔۔!

ﺟﺲ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ
ﮬﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮬﮯ !...

نیند نہ ویکھے بسترا۔۔۔بھک نہ ویکھے ماس! موت نہ ویکھے عمر نوں۔۔تے عشق نہ ویکھے ذات!

❤ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر❤
💖ہم سے بدلا نہیں جاتا ۔ یار بھی ۔ پیار بھی

وہ ایسا تو نہیں تھا کے یکسر بھلا دیا پتہ نہیں اس پہ کیا گزرا پلٹ کر نہیںآیا۔۔۔!

👻اسے کہنا کہ اب دل تھام کے رکھے
راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے...

محبت ختم ھوئی اس پر۔۔! اب جو ہوگا تماشا ہوگا۔۔!

Wo saanson se bandhe zanjeer the jo toor de hum ne,,,❤👌
Ab chain se soya karen ge mohabbat choor de hum ne😍😍

ہم تم سے چھین لیں گے یہ شان بے نیازی۔۔! پھرمانگتے پھرو گے غروراپناہم سے۔۔۔!

کوئ نہیں یاد کرتا وفا کرنے والوں کو
میری مانوں!
بے وفا ہو جاوں سارا زمانہ یاد کرے گا😌

رابطے بھی رکھتا ہوں۔۔راستے بھی رکھتا ہوں۔۔! لوگوں سے بھی ملتا ہوں۔۔۔فاصلے بھی رکھتا ہوں۔۔!

میں جو کہتا ہوں اب چلی جاؤ
رو کر آنکھوں کو لال کرتی ہیں
تیری یادیں کمال کرتی ہیں
میرا جینا محال کرتی ہیں

لو آ گئے وہی دن.! وہی رنگیلی شامیں.! وہی سرد اور ٹھنڈی راتیں.! اب تم بھی چلےآؤ.! اس موسم میں نہ ستاؤ.!

یوں تو ہر شام اُمیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا۔🔥

- ہم وہ ساحل ہیں کہ موجوں سے گلہ کچھ بھی نہیں آخرِ کار وفاؤں کا صلہ_______ کچھ بھی نہیں🔥

نادان ہوں،ناسمجھ ہوں بیکار ہی سمجھو۔۔💫✨
دل روتا ہے،ہونٹ ہستے ہیں فنکار ہی سمجھو 💥🔥

- تُم مسجد میں جا کر اپنی محبت کا ثبوت دو ، وہ تمہیں خانہ کعبہ بُلا کر اپنی محبت کا ثبوت دے گا🌸

Nahin mein mohtaaj dunya ka ik tere siwa Ya Rab,
Mere sajde kabool karle meri saans ke tootne se pehle..❤

یار جے کول ہون۔۔۔ تے دنیا کولوں کی لینا ۔۔۔۔🚬💕

کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد
جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں😊

- ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا۔۔🇵🇰

ازل سے هی رچ گئی هےسر بُلندی اپنی فطرت میں
ہم ٹوٹ جاتے ہیں لیکن جھکا نہیں كرتے💚
Liked by: حسنین' جٹ

- عشق کر، بہت کر______ اور ہار جا 🍁

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے ،مگر قاتل نہیں ملتا

تم اپنی آنکھوں کی خیر مانگو 😢😭😓 وہ شخص خوابوں تک آ گیا ہے ❤😞😙

رو رو پوچھن ہال مرا۔۔۔
میں کھڑ کھڑ ہساں۔۔ کی دساں۔۔۔

//- عید آئی تم نہ آۓ، کیا مزا ہے عید کا عید ہی تو نام ہے اڪ دوسرے کی دید کا

ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﻔﻆ " ﮐﻦ " ﭘﮧ ﯾﻘﯿﻦ مولا۔۔۔!
محبت هم بهی کسی سے بے انتہا کر بیٹهے_😌😂❤

- یہ کیسا نشہ ہے، میں کس عجب ______ خُمار میں ہوں وہ آ کے جا بھی چکا ہے، میں اب بھی انتظار میں ہوں 🚬

بہتی ہوئ آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں ۔
کچھ حواب میرے عين جوانی میں مرے ہيں۔!!💝

- ہم نے سوکھی ہوئی شاخوں پہ _______ لہو چھڑکا تھا پھول اگر اب بھی نہ کھلتے _______ تو قیامت ہوتی

دل سے نکال دیجئےاحساس آرزو
مرجایئے پر کسی کی تمنا نہ کیجئے❤

- قسم اُن مست آنکھوں کی میں وہ لبریز ساگر ہوں جو مستی میں چھلک جاؤں، تو میخانوں کو لے ڈوبوں🍾

Abhi jo takabur main kar raha ha nazar andaz mujhy
Qabrain khodta phirega mery hum namo ki😊

- میں زہر پی لوں شوقِ یار کی خاطر ________ میں اُس کا حوصلہ دیکھوں، وہ مجھے ٹوٹتا دیکھے✔️

مر کے کسی کو کیا الزام دیں گے اپنی موت کا
یہاں ستانے والے بھی اپنے ہیں اور دفنانے والے بھی اپنے ہیں !

//- اُس نے تب تب نہیں سُنا______ مُجھ کو میں نے جب جب کہا،_______"محبت ہے"💔

درد کا عکس ہوں میں
درد کا رقص ہوں میں
مجھ سے دور رہو صاحب
اجڑا ہوا شخص ہوں میں❤

Next

Language: English