یہ سُکون کی عَدم دستابی کا دور ہے................... جِسے نیند آ گئى وہ خوش نصیب ہے............... لا پتہ :^) April 23, 2024 Jin ko nai ati wo goli kha lia karain + 2 💬 messagesread all
میرا دل چاہ رہا ہے آسک پہ رولا ڈال دوں، سارے سوئے ہوئے اٹھ کے آجائیں، پھر ہم پارٹی کریں۔ 🥳 مصحفی April 22, 2024 کہاں سے آتے ہيں يہ لوگ؟؟؟