@mujeebmughal

Muhammad Mujeeb Mughal ❤️

❤️ Likes
show all
Mujeeb_Mughal’s Profile Photo Sadaf_Iqbal_Khan’s Profile Photo secret0023’s Profile Photo fawadnaseer’s Profile Photo ahteshamvirk’s Profile Photo wase27’s Profile Photo ItxBone’s Profile Photo Ch_Wasiq’s Profile Photo Hayrub’s Profile Photo

Latest answers from Muhammad Mujeeb Mughal ❤️

Post Something ✨

soniya0090’s Profile Photoʙᴏʀɴ ʜʏᴘᴇʀ
کبھی رُک گئے کبھی چل دئیے
کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے
یونہی عمر ساری گزار دی
یونہی زندگی کے ستم سہے
کبھی نیند میں کبھی ہوش میں
تُو جہاں ملا تجھے دیکھ کر
نہ نظر ملی نہ زباں ہلی
یونہی سر جھکا کے گزر گئے
کبھی زلف پر کبھی چشم پر
کبھی تیرے حسیں وجود پر
جو پسند تھے میری کتاب میں
وہ شعر سارے بکھر گئے
مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے
مگر آج ہم ہیں جدا جدا
وہ جدا ہوئے تو سنور گئے
ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے
کبھی عرش پر کبھی فرش پر
کبھی اُن کے در کبھی در بدر
غمِ عاشقی تیرا شکریہ
ہم کہاں کہاں سے گزر گئے

Pap

romesanoor1212’s Profile PhotoRomesa
حقیقت اور ہی کچھ ہے، مگر ہم کیا سمجھتے ہیں
جو اپنا ہو نہیں سکتا، اُسے اپنا سمجھتے ہیں
🍃💛
Pap

Mosam k lehaz se kuch arz krien?😺

غالبؔ نہ کر حضور میں تو بار بار عرض
ظاہر ہے تیرا حال سب ان پر کہے بغیر

ابن مریم ہوا کرے کوئی
میرے دکھ کی دوا کرے کوئی
❤️🌻✌️

Drop your favorite piece of shairi 🥺

bareera_sohail’s Profile PhotoBareera Sheikh
زندگی سنگِ درِ یار سے آگے نہ بڑھی
عاشقی مطلعِ دیدار سے آگے نہ بڑھی
تیرگی کیسوئے خمدار سے آگے نہ بڑھی
روشنی تابشِ رُخسار سے آگے نہ بڑھی
دلبری رونقِ بازار سے آگے نہ بڑھی
سادگی حسرتِ اظہار سے آگے نہ بڑھی
خود فراموش ترے عرش کو چُھو کر آئے
خواجگی جُبّہ و دستار سے آگے نہ بڑھی
بس میں ہوتا تو تری بزم سجاتے ہم بھی
بے بسی سایہِ دیوار سے آگے نہ بڑھی
جلوہِ ذات سے آگے تھی فقط ذات ہی ذات
بندگی رقصِ سرِ دار سے آگے نہ بڑھی
بے خودی دشت و بیاباں سے ورا ہے واصفؔ
آگہی وادئِ پُر خار سے آگے نہ بڑھی

حضرت علیؓ نے فرمایا: ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو پسند کرو🍃 جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو. ❤

Alihamza990’s Profile PhotoᴹᴿメALI♛
❤️
حضرت علی نے فرمایا
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو پسند کرو
جن کا دل چہرے سے زیادہ

Language: English