Yad toh ati hogi, Dil ko dukhati hogi
وہ نہیں میرا مگر اُس سے محبت ہے تو ہے۔
کب کہا میں نے کہ وہ مل جائے مجھے اور میں اُسے۔
غیر نہ ہو جائے وہ بس اتنی سی حسرت ہے تو ہے۔