@Aneeshamalik4

Better_than_you

❤️ Likes
show all
asgharmastoi786’s Profile Photo A_b_d_22’s Profile Photo hamxachaudhary39’s Profile Photo areejfatima088’s Profile Photo immalickain’s Profile Photo arbazz_shaikh’s Profile Photo Haider_Bangash’s Profile Photo AxeemShaikh’s Profile Photo aleem_abbas’s Profile Photo

Latest answers from Better_than_you

Random Thoughts? ✨✨

زندگی میں ہمارے ساتھ چلنے والا ہر شخص اس لیے نہیں ہوتا کہ ہم ٹھوکر کھا کر گریں اور ہمیں سنبھال لے، ہاتھ تھام کر، گرنے سے پہلے یا بازو کھینچ کر گرنے کے بعد، بعض لوگ زندگی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ صرف یہ دیکھنے کےلئے ہوتے ہیں کہ ہم کب کہاں اور کیسے گرتے ہیں، لگنے والی ٹھوکر ہمارے گھٹنوں کو زخمی کرتی ہے یا ہاتھوں کو، خاک ہمارے چہرے کو گندا کرتی ہے یا کپڑوں کو۔🥀

Language: English