Ask @asgharmastoi786:

Anything

‏روشنی سکرین پر پھیلی اذیت ہے
محبت بے یقینی کا لبادہ ہے
اسے اوڑھا
تو ساری عمر اپنی بے لباسی کا
تماشا دیکھنا ہو گا
برہنہ خواب کا منظر بڑا دل دوز ہوتا ہے
ذرا سا ذائقہ تقشیر ہوتے ہی
تلذذ آشنا بھوکی زبانوں سے
لہو کی رال ٹپکے گی

View more

Next