جب کوئی رو رہا ہو تو اسے دلاسہ دینا ایک اچھا کام ہے۔ اور اگر کوئی ان آنسووں کو چھپا لے تو بہتر یہ ہے کہ آپ ایسے ظاہر کریں جیسے آپ نے دیکھا ہی نہیں۔ "When someone is crying, of course, the noble thing to do is to comfort them. But if someone is trying to hide their tears, it may also be noble to pretend you do not notice them."- Lemony Snicket
"' سٹریس اینڈ ڈیپریشن میں تمہیں اجازت ہے کہ تم مجھے کال کر سکتے ہو،،،، میں تمہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ قبانی اینڈ جان کیٹس کی رومانوی نظمیں سناؤں گی جنہیں سن کر تم،،،،، خودکشی کے بجائے۔۔۔۔ محبت کرنے کے طریقے دریافت کرو گے۔۔۔۔!! 😍😌🥰