Honest thoughts about anything?
"ایسا ہم سب کے ساتھ اکثر ہوتا ہے یہ کوئی انہونی تو نہیں ہے آپ نے ابھی اپنی تعلیم مکمل کر کے اپنی آئندہ زندگی کے لیے کوئی راہ چننی ہے کبھی کبھی ہم سبھی اس درمیانی دور میں یہ خالی پن محسوس کرتے ہیں منزل کا نشان ملنے تک ایسے دور زندگی میں آتے ہی رہتے ہیں آپ کے اندر کی کھوج آپ کو بے چین رکھتی ہے اور بظاہر سامنے کوئی سنگ میل نظر نہ آنے کی وجہ سے ہم اکتانے لگتے ہیں مجھے امید ہے باقی سب کی طرح آپ کا بھی یہ دور عارضی اور چند روزہ ہو گا"
*ماخذ۔ناول عبداللہ۔*
*ماخذ۔ناول عبداللہ۔*
Liked by:
Zargham
Adi
Subhan Saad
Ameer
آفاق احمد