@ChauDhary_SauD

ChauDhary SauD

❤️ Likes
show all
Athar_Lati’s Profile Photo ChauDhary_SauD’s Profile Photo

What others replied to:

Kuch arz karein.

show all (120)

*‏کچھ لوگ مزاق کا سہارا لے کر دل کی بات کہہ جاتے ہیــــــــں .....!
اک مسلسل سے امتحان میں ہوں
جب سے رب میں ترے جہان میں ہوں
صرف اتنا سا ہے قصور مرا
میں نہیں وہ ہوں جس گمان میں ہوں
کون پہنچا ہے آسمانوں تک
ایک ضدی سی بس اڑان میں ہوں
جس خطا نے زمین پر پٹخا
ڈھیٹ ایسا، اسی دھیان میں ہوں
اپنے قصے میں بھی یوں لگتا ہے
می‍ں کسی اور داستان میں ہوں

Language: English