@Athar_Lati

Athar Lati

Ask @Athar_Lati

Sort by:

LatestTop

How sensitive you are?

Unaizahkhan04’s Profile PhotoUnaizah Baloch
‏سکول میں چُھٹی کے بعد کا سناٹا،
دُلہن کی رُخصتی کے بعد کی اُداسی،
میت کے اُٹھ جانے کے بعد گھر کی ویرانی،
کسی ویران ریلوے اسٹیشن سے ٹرین کےچلے جانےکے بعد کی خاموشی
اور گھر سے مہمانوں کے رُخصت ہوجانے کی اُداسی صرف حساس ترین لوگ ہی محسوس کرسکتےہیں
اور میں نے یہ اکثر محسوس کیا ہے۔۔۔!

Related users

And reality is that___?

ayesha32009’s Profile Photo_doctormirror
Friends are so important in life. They remind you of who you are when you get lost in life. They cheer you up when life gets you down. They recall the memories that make your heart smile. They make life a little less heavy when things get too tough. They make you believe that you can be loved with any reason. Friends are your chosen family. Choose them wisely, because they are a part of who you are...

Jo dil mein aye keh do...

rafayarslan12’s Profile Photoرافع قریشی
میں چاہتا ہوں
کسی بڑے شہر کے
بڑے بازار میں
ادبی کتابوں کی ایک بڑی دکان کھول دوں
اور روزانہ کھلی چھوڑ کر
شام کو صرف یہ پتا کرنے جاؤں
کہ کوئی کتاب چوری ہوئی بھی کہ نہیں
اگر ہوئی تو خوشی سے رقص کروں.💔🙂
Jo dil mein aye keh do

Kuch kehna hai to kehdo 👀

danialmalikkings’s Profile Photoدانیال ملک
‏"اہل عرب جب شادی بیاہ کرتے تھے تو قدیم رواج کے مطابق دعوت کی تقریب میں شامل مہمانوں کی تواضع کےلیے بھنے ہوئے گوشت کے ٹکڑے کو روٹی کے اندر لپیٹ کرپیش کرتے تھے۔
اگر کسی تقریب میں گھرکے سربراہ کوپتا چلتاکہ اس شادی میں شریک افراد کی تعداد دعوت میں تیار کیے گوشت کے ٹکڑوں کی تعداد سے ‏زیادہ ہے ، یا زیادہ ہوسکتی ہے ، تو وہ کھانے کے وقت دو روٹیاں (گوشت کے بغیر) ایک دوسرے کے ساتھ لپیٹ کر اپنے اہلِ خانہ، رشتہ داروں اور انتہائی قریبی دوستوں میں تقسیم کرتے جبکہ گوشت روٹی کے اندر لپیٹ کر صرف باہر سے آئے ہوئے اجنبیوں کو پیش کیا جاتا تھا.
ایسا ہی ایک بار غریب شخص کے ‏ہاں شادی کی تقریب تھی جس میں اس شخص نے دعوت کے دن احتیاطاً بغیر گوشت کے روٹی کے اندر روٹی لپیٹ کر اپنے گھر والوں،رشتہ داروں اور متعدد قریبی قابلِ بھروسہ دوستوں کو کھانے میں پیش کی،تاکہ اجنبیوں کو کھانے میں روٹی کے ساتھ گوشت مل سکے اورکسی بھی قسم کی شرمندگی سے بچاجاسکے.
جنہیں‏صرف روٹی ملی تھی تو انہوں نے ایسے کھانا شروع کردیا گویا اس میں گوشت موجود ہے، سوائے اسکے ایک انتہائی قریبی رشتہ دار کے، اس نے روٹی کھولی گھر کے سربراہ کو بلایا اور غصے سے بلند آواز میں اس سے کہا،
"اے عبداللہ کے باپ یہ کیا مذاق ہے یہ تو روٹی گوشت کے بغیر ہے میں تو آج کے دن ہرگز ‏یہ نہیں کھاؤں گا"
غریب شخص نے تحمل سے سنا اور مسکرا کر جواب دیا،
"اجنبیوں کا مجھ پر حق ہے کہ میرے دسترخوان پر انہیں ہرحال میں گوشت پیش کیا جائے"
"یہ لیجئے گوشت کا ٹکڑا اور معافی چاہتا ہوں مجھ سے غلطی ہوئی میں آپکو اپنے اہلِ خانہ میں شمار کر رہا تھا"‏
"قدیم عربی ادب سے ماخوذ"
ترجمہ نگار 🖊 "توقير بُھملہ"
حکمت:
موجودہ دور میں، ہم بہت سارے لوگوں پر بھروسہ کرتے ہیں۔انکو گھرکے فرد جیسا سمجھتے ہوئے یہ یقین رکھتے ہیں کہ یہ مشکل وقت میں ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے،ہماری پیٹھ پیچھے ہماری عزت کی حفاظت کرتے ہوئے ہر حال میں ‏وفاداری نبھائیں گے لیکن اکثر عین ضرورت کے وقت ہمارے اندازے غلط ثابت ہوجاتے ہیں۔
اس لیے
"اس بات کو یقینی بنائیں کہ کون سی روٹی کون سے بندے کو دینی ہے" 💯

View more

وقار نامی موٹرسائیکل مکینک نے دکان پر دیر سے آنے پر 8 السالہ بچے احسان پر بدترین تشدد کیا پولیس نے اس ملزم کو گرفتار کر لیا

Uusaamaa’s Profile PhotoAdv.Mirza M Usama Saeed Mughal
Yeh to thek ho gea ec ny ek bachy py zulm kea esy saza mil gai saza milni bhe chahiay thee 💯
Magar bhot sy zalim Saryaam ghom rhy hain unka kea 👀
Ya phir me yehi samjhu ky sirf ghreeb ko he saza Bawaqt de jati ha 🙄
Me ec kaam pr Police ko Appreciate krta hu lekin sath meh yeh bhe puchna chahu ga ky Ek Ghreeb ky khelaf social media pr lgai jany vali video ky zariay to insaaf mil gea , Lekin jab kabhi keci ameer ky khelaaf Social media py video lgaein , Police station me jaein , Adalton me jaein tab kuch nai kea jata , Why 🤷🏻‍♂️
Bas eci waja sy me to yehi kahta hu ky Qanoon sirf Ghreebon ky leay ha 😶

تلخ حقیقت💥

روزی کمانے والی قوم کی یہ بیٹیاں کسی کا باپ انتقال کر چکا ہے تو کسی کا بھائی نہیں ہے کسی کی بہنوں کا جہیز ان کی شادی کی راہ میں رکاوٹ ہے کسی کا والدين بوڑھے اور لاچار ہیں یہ غریب بچیاں اپنے مسائل کے حل اور بھوک تنگ آ کر گھروں سے اس معاشرے میں نکلنے کا رسک لیتی ہیں یہ وہ بیٹیاں ہیں جو پہلے سے ہی ستم رسیدہ ہیں ان کو اپنی بہن بیٹیاں سمجھ کر عزت اور تحفظ دیں . بہت سے لوگ میری ان بہنوں سے بدتمیزی کرتے ہیں خدا کیلئے اگر آپ ایک بار ان کی جگہ اپنی بہن کو رکھ کر دیکھیں تو آپ پر کیا گزرے گی 😐
تلخ حقیقت

Next

Language: English