@m_hamza_zafar4#59 🇵🇰

G U M N A A M.

Ask @m_hamza_zafar4

Sort by:

LatestTop

Dosto neend nai aa rhiii /:

hector50940’s Profile PhotoHěçtor salamaňca
میں نے دل سے پوچھا کہ:
رات کو نیند نہیں آتی اور دن کو چین نہیں آتا۔
کیا یہی پیار ہوتا ہے۔
دل نے کہا! نہیں پاگل گرمی کی وجہ سے سب کا یہی حال ہے ۔

Anything …..

muneebrazzaq14’s Profile PhotoMUNEEB
کیا لگے آنکھ کے پھر دل میں سمایا کوئی
رات بھر پھرتا ہے اس شہر میں سایا کوئی
فکر یہ تھی کے شب ہجر کٹے گی کیوں کر
لطف یہ کے ہمیں یاد آیا نا کوئی
شوق یہ تھا محبت میں جلیں گے چپ چاپ
رنج یہ کہ تماشا نا دکھایا کوئی
شہر میں ہم دم درینا بہت تھے ناصر
وقت پڑنے پے میرے کام نا آیا کوئی

People you may like

SyedAnasZaidi’s Profile Photo Anas
also likes
aaxir’s Profile Photo aazirrr
also likes
Bassaam423’s Profile Photo Bassaam Ahmed
also likes
bismahashmi6’s Profile Photo Bisma Hashmi
also likes
qamaradeel’s Profile Photo ChaOs!
also likes
fahad_bajwa’s Profile Photo Fahad Bajwa
also likes
esharaheel6’s Profile Photo esha raheel
also likes
sultanosamakhan’s Profile Photo Osama Khan
also likes
saraakram9’s Profile Photo Arwen
also likes
fatimatuzzahra_’s Profile Photo fatimatuzzahra
also likes
mughal_sufyan’s Profile Photo Bunny
also likes
hareemk727’s Profile Photo HaReem K✨
also likes
jattsirra01’s Profile Photo BLUNT
also likes
muneebrazzaq14’s Profile Photo MUNEEB
also likes
amnamurtaza9841’s Profile Photo Amna
also likes
Want to make more friends? Try this: Tell us what you like and find people with the same interests. Try this: + add more interests + add your interests

Poetry?☠️

civilized488’s Profile PhotoQasim
جب بھی کوئی ستارہ ٹوٹامیں سمجھا ہوگا میرا دل،
چلتے چلتے یوں بیتے چار قدم تھی میری منزل،
جانے میں کس اور چلا ہوں میرے پیچھے میری منزل،
مت الزام کسی پردینا تم ہو انجم اپنے قاتل۔

How are you feeling?

Musshafii’s Profile Photoمصحفی
کہ گناہگار ہوں اس جہاں بھر کا جانتا ہوں
جس راہ چل دیا لے جاۓ گی منزل تک جانتاہوں۔
توبہ جو کی اب کے بدلوں گا خود کو اس قدر،
مل جاؤں گا خود ہی کو اب کے بار جانتا ہوں۔
اور حمزہ اب کے بار مت آزمائی خود کی چادر کو
ہر بار اگلی صبح نہیں ہوتی کے جانتا ہوں۔
کے ملوں گا اگلے جہاں ہی اب اہل دل سے جانتا ہوں،
اس جہاں دل سپردکر دیا اہل حقیقی کو جانتا ہوں۔
جانتا کچھ ہی ہوں پھر بھی ہار جاتا ہوں جانتا ہوں،
یہی جاننا ہی تو میری خوشی ہے کے جانتا ہوں
جاننے کی صورت میں درد پیدا ہوتا ہے دل میں ورنہ
میں بھی گمراہ ہی رہتا اس جہاں میں جانتا ہوں

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں!

ibnadam5’s Profile PhotoAHAD
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہو
بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں۔۔۔۔۔

Quote that hit you hard...

jattsirra01’s Profile PhotoBLUNT
کیوں آنکھ ملائی تھی کیوں اگ لگائی تھی
اب رخ کو چھپا بیٹھے کر کے مجھے دیوانا۔
دنیا میں مجھےتم نے اپنا جو بنایا ہے،
محشر میں بھی کہہ دینا یہ ہے میرا دیوانا۔

یہ دو لائن بس سنتا رہے بندہ بہت پیاری نعت رسول مقبول(صلیﷲ علیہ والہ وسلم) ہے۔

Random lines 🖤

Ahsan4767’s Profile PhotoAhsan
چند لفظوں کا دردمند ہوں میں
بولنے میں ذرا بلند ہوں میں
دے تو دیتا میں اپنا آپ تجھے
یار! خود کو بھی ناپسند ہوں میں
یہ اسیری بڑی اسیری ہے
اپنی سوچوں کے بیچ بند ہوں میں
بے سبب لوگ مجھ سے خائف ہیں
صرف اپنے لیے گزند ہوں میں
اب میں بامِ فلک پہ اٹکا ہوں
آدمی کی کڑی کمند ہوں میں
اپنے جیسوں کو مار دیتا ہوں
کون کہتا ہے ارجمند ہوں میں
پار کرنا بھی، پار ہونا ہے
خود ہی میدان، خود سمند ہوں میں

مرد اپنی من پسند عورت کے معاملے میں بہت حساس ہوتا ہے...!

CSBS12’s Profile PhotoValar Morghulis
اور وہی عورت اسی حساس ہونے کا فائدہ اٹھاتی ہے پھر مرد اپنی برداشت سے باہر ہوجاتا ہے پھر یا تو وہ بدنام ہو جاتا ہے یا نام ہی نہیں رہتا۔

مَرد نے جب بھی قلم اُٹھایا, عورت کو نَازُک, نَرم, حسین اور خُوبصورت لکھا...! لیکن عُورت نے جب بھی لکھا...مَرد کو ہمیشہ دُوکھے باز, فَریبی, مَکار اور ظالِم لکھا....! آخِر کُیوں...!

CSBS12’s Profile PhotoValar Morghulis
مرد روتا نہیں ہے مرد پتھر دل ہوتا ہے یہ کس کے الفاظ ہیں؟ یہ الفاظ پہلے بولے جاتے ہیں پھر وہ بدلاؤ کرکے ہمارے ذہنوں میں بھر دیے جاتے ہیں مگر یقینی طور پر یہ ان عورتوں نے لکھا ہوگا جنہوں نے اصلی مرد کبھی دیکھا نا ہوں۔

Next

Language: English