@Tayyaba_012#81 🇵🇰

Tayyaba

Ask @Tayyaba_012

Sort by:

LatestTop

Related users

انسان کو جنازوں سے پہلے بھی کندھوں کی ضرورت ہوتی ہے..!

CSBS12’s Profile PhotoValar Morghulis
جنازہ بھی تو اُسی کا ہوتا ہے جو مُردہ ہوجاتا ہے ۔۔۔ اب جو خود کو مُردہ خیال کرتا ہے اُسے ہی کسی دوسرے کے کندھے کی تلاش ہوتی ہے تاکہ وہ اُس بے کسی کے مزار کو اُس کی حسرتوں سمیت کہیں دفنا دے۔۔۔

Do you still believe in Love?

usmanaay1’s Profile PhotoUsman
اگر میرا یقین محبت سے اُٹھ گیا تو میرے پاس اور کچھ بھی نہیں رہے گا ۔۔۔ بعض دفعہ انسان کسی غلط شخص کیلئے اپنے جذبات کا قتل کر دیتا ہے اور اُس شخص کی وجہ سے اپنی پوری زندگی برباد کر دیتا ہے ۔۔۔ محبت خود میں ایک خدا ہے یہ کوئی بُت نہیں ہوتی جسے آپ کسی غلط انسان کی بےحسی کا پتھر سمجھ کر مسمار کر دیں ۔۔۔۔ محبت میرے نزدیک ایک ایسا ایمان ہے جس کو ترک کرنے کے بعد انسان کافر بھی نہیں رہتا۔۔۔

If your life had a soundtrack, what would be the 5 songs that define it?

Lucifersays_hi’s Profile Photoزینب

Next

Language: English