کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ وہ آپ کو یاد کرتا ہے اور اسکاسب سے بڑا خوف آپ کو کھونا ہو۔۔۔ کوئی ایسے شخص جسے یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہ ہو کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے۔۔۔ ایسا شخص جسے آپ کے جھریوں ،سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو۔۔۔ جس کے لیئے شکل و شباہت نہیں،آپ اہم ہوں۔۔۔
کاش زندگی آخر سے شروع ہوتی ہم بوڑھے پیدا ہوئے ہوتے پھر محبت کی صورت میں جوان ہوتےپھر ہم معصوم بچے بن جاتے اور آدھی رات کوہم ماں کی شفقتوں سے خاموشی سے م ر جاتے
" اپنے مٙن پسند شخص سے مُخلص جذبات کی تذلیل کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ؛ پھر ساری عمر دوبارہ کِسی سے خود کو ذلیل کروانے کے لِیے وہ جذبات ہی باقی نہیں رہتے!
waqt se pahle aur naseeb se zyada nahe milta kisi ko. yeh Allah ke faisle hotay hai. raazi hona seekho Allah ke faislo mein aur sabr kero. yeh kya bas jo mein chahu wo ho. yeh kya ke meri taqdeer se zyada chaiye mujhe? yeh kya ke waqt se pahle chaiyeh sab kuch mujhe? sabr kero.
جب کوئی تم سے محبت نہیں کرتا تو تمہیں اس بات کا اندازہ ہو ہی جاتا ہے، خواہ وہ تمہیں نہیں بتاتا لیکن پھر بھی تمہاری روح اس بات کو محسوس کر ہی لیتی ہے کیونکہ بےحسی ایک ایسی چیز ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا.