Ask @maryamwaheed129912:

Post a shairo shyri..

Syed Hashim
جو اسم و جسم کو باہم نبھانے والا نہیں
میں ایسے عشق پہ ایمان لانے والا نہیں...
میں پاؤں دھو کے پیوں یار بن کے جو آئے
منافقوں کو تو میں منہ لگانے والا نہیں...
نزول کر میرے سینے پہ اے جمال شدید
تیری قسم میں تیرا خوف کھانے والا نہیں...
بس اتنا جان لے اے پرکشش کے دل تجھ سے
بہل تو سکتا ہے پر تجھ پہ آنے والا نہیں...

View more

Post something poetic 🔥

ℌaمza♡
اگر یہ کہہ دو بخیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارا...
یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا...
غرور پرور انا کا مالک کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے...
مگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا تو میں تمہارا...
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی...
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا... ❤️

View more

Next