Ask @naumanumerkhera:

Post a quote!♥️

Hansi :)
غیر کی باتوں کا آخر اعتبار آ ہی گیا
میری جانب سے تیرے دل میں غبار آہی گیا
جانتا تھا بےوفا کھا رہا ہے جھوٹی قسم
سادگی دیکھ کر پھر بھی اعتبار آہی گیا
جی میں تھا اے حشر اب نہ اُن سے بولیں گے کبھی
بےوفا سامنے آیا تو پیار آ ہی گیا🥀🖤

View more

Next