@FrasatAli

Frasat Ali

What others replied to:

What's love to you?

show all (12)

میں خواہشوں کے عذاب لے کر چلا گیا ہوں
وہ دل وہ خانا خراب لے کر چلا گیا ہوں
میں چھوڑ کر اپنی راہ تکتی اُداس آنکھیں
جو بچ گئے تھے وہ خواب لے کر چلا گیا ہوں

+ 8 💬 messages

read all

Language: English