@HashamMalik216

Hasham Malik

❤️ Likes
show all
RaiaRajput’s Profile Photo KhaDijaShahRaiz’s Profile Photo huxxnainshAikh’s Profile Photo moaxam05’s Profile Photo NainaShaikh’s Profile Photo muqeetsuperiour’s Profile Photo

Latest answers from Hasham Malik

Share Anything? ✨

RAQ1198’s Profile PhotoRumsha
اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں ،، ایک اچھی جگہ پہ بٹھائیں ، جھکیں ، اہمیت دیں ، عزت کریں ،،

پھر اطمینان سے مشاہدہ کریں کہ کیا وہ شخص اپنا توازن کھونے لگا ھے ؟!؟! اگر ایسا ھے تو اس سے اس کی جگہ نہ چھینیں ، اسے وہیں پہ بیٹھا رہنے دیں ، مگر خود خاموشی سے وہاں سے ہجرت کر جائیں ۔۔۔
یاد رکھیں! اگر کسی کو آپ کی دی ہوئی عزت ، محبت اور آپ کا دیا ہوا مقام راس نہیں آرہا تو آپ اپنا وقار و ظرف مت کھوئیں ، بس خاموشی سے منظر نامے سے ہٹ جائیں ، کہانی سے خود کو الگ کر لیجئے ، یہی زندگی ھے ۔۔۔

12 A.m. thoughts

اظہار پہ بھاری ہے خاموشی کا تکلم
حرفوں کی زباں اور ہے آنکھوں کی زباں اور

thoughts Rn 💭

Sajjal_420’s Profile PhotoSajjal Tariq
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا،یہ بہت ہی غیر محسوس طریقے سے آپ کے چاہنے والوں کو بدل دیتا ہے اور آپ کو حیرت زدہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتا ہے .

Share something poetic 🕊️

RAQ1198’s Profile PhotoRumsha
زمیں کو عجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے
ہم احتجاجاً جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے۔
ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں
‏کسی کو قدرت، کسی کوحسرت، کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے۔

something healing?

anonstar11225516’s Profile PhotoNoor
زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے ، اگر آپ اسے محسوس کرتے ہیں ، تو پھر آپ کے پاس سب کچھ ہے۔

Post a good shair

ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اُس کی
اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے

1:00 AM thoughts?

esbonito_’s Profile PhotoEsbonito
ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائے
کوئی ایسا کر بہانہ مری آس ٹوٹ جائے
۔

Language: English