socha aj kuch tere siwa soshun abhi tak issi soch main hun ke or kia sochun//\\
بہت کوشش میں کرتا ہوں،
اندھیرے ختم ہوں لیکن!
کہیں جگنو نہیں ملتا'
کہیں پہ چاند آدھا ہے!
اندھیرے ختم ہوں لیکن!
کہیں جگنو نہیں ملتا'
کہیں پہ چاند آدھا ہے!