@Khair62

Khair Mohammad

❤️ Likes
show all
Thomas17138’s Profile Photo

What others replied to:

Kaash k tum es tarha sy aao... ❤️

show all (20)

معلوم نہیں مگر لوگ کہتے ہیں میں گند دیکھتا ہوں گند بولتا ہوں
مگر انکے کہنے سے کیا ہوتا ہے
دراصل یہ گند نہیں سچ ہے حقیقت ہے کہ ہم سب ہی کہ اندر اک شیطان بندھا ہوتا ہے جس نے قابو پا لیا سو پا لیا ورنہ صاحب آپکی خیر کہاں
بس میں نے بھی اسے اک دفعہ گیلے کپڑوں میں دیکھ لیا
منجمد میں تو ہوگیا مگر خیال سوچ کہیں اسکو دبوچنے بھاگی مگر وہ دسترس سے باہر
بس بےبسی کے عالم میں نکلی ہوئی آہ بیان کرتا ہوں
گند لکھتا ہوں
Kaash k tum es tarha sy aao

Language: English