@Noumanhameed

NOUMAN

❤️ Likes
show all
adisha222727’s Profile Photo

What others replied to:

Poetry 🍂🥀🌻

show all (124)

😍نظر جن پہ آ کے ٹھہر جائے ہم وه ادا رکھتے ہیں😎
جھکتےنہیں انسان کے آگے یقین ہم خدا پہ رکھتے ہیں۔❤
الجهتا چهوڑ گیا وہ مجهے سوالوں میں .....
وہ ایک شخص جو اپنا تها شهر والوں میں...!!!!
اگرچہ مجھ سے تعلق نہیں رہا لیکن....
وہ نام لیتا ہے اب بهی میرا حوالوں میں .....!!!!!
نہ ملا دل کا قدردان اس زمانے میں...
یہ رشتہ ٹوٹ گیا دیکهنے دکهانے میں....!!!!!
سوچتا ہوں اک روز شمع سے پوچهوں....
اے ادريس!!!!!!!
مزہ کس میں ہے؟؟؟؟💔💔💔💔💔💔
جلنے میں یا جلانے میں؟؟؟؟؟....
کوئی تو سمجھے محبت کی بے زبانی کو
کوئی تو ہاتھ پہ چپکے سے پھول دھر جائے
بس ایک بار وہ اپنا مجھے کہے تو سہی
وہ اپنی بات سے چاہے تو پھر مکر جائے...!!!

Language: English