@Saad14379

Sheikh Saad

❤️ Likes
show all
fatima_anwer’s Profile Photo

What others replied to:

Piece of poetry💓

show all (22)

"قدموں میں تھی زمین سفر فاصلوں میں تھا"
"وہ تھا میرے قریب مگر راستوں میں تھا"
"ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا" "وہ اتنا ہی دور ھوگیا جتنا قریب ,, تھا"
"اس کے دیکھنے کو ترستی رہے گی میری آنکھیں"
"جس کے ھاتوں کی لکیروں میں میرا نصیب تھا"

Language: English