اچھی یادیں آپ کی آنکھوں میں تبی نمی لاتی ہیں
جب آپ کو یہ احساس ہو کہ آپ ان یادوں کو دوبارہ جی نہیں سکتے. 🤕
She is worried about her studies but she uses her phone whole day... 🤦
Aap p to trust hain hamain 😆
بس یقین رکھو ﷲ تعالٰی پہ وہ تمہیں ویران کنویں سے اُٹھا کر سلطنت کا بادشاہ بنانے پر قادر ہے ___ 💯
I hate these accidental and unwanted eye contact 😑
محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں
عادتًا ، رسماً ، تکلفاً ، ضرورتاً... 💔
دُوسرُوں کی زِندگی جَــــــــــہَنَّم بنا کر،
اپنے لیے جَنَّت مانگنے والے،
اِنتہائی دَرجے کے بے وُقُوف ہیں••• 💯
Life is unpredictable. We are responsible for our own acts and we must not interupt in someone personal life. Creating and answering misconceptions leads to hater and jealousy... 🍂🥀