@Um_Ah4

Umar Ahmed

❤️ Likes
show all
Malik_ZaiBi’s Profile Photo haseeb19982210’s Profile Photo

What others replied to:

Which Kalam do you hear most?

show all (17)

This one i just love & hears the most❤
‏کہیں ممکن ہوا کہیں واجب
کہیں فانی کہیں بقا دیکھا
کہیں ہے بادشاہ تخت نشیں
کہیں کاسہ لئے گدا دیکھا
کہیں عابد بنا کہیں زاہد
کہیں رندوں کا پیشوا دیکھا
کہیں وہ در لباسِ معشوقاں
بر سرِ ناز اور ادا دیکھا
کہیں عاشق نیاز کی صورت
سینہ بریاں و دل جلا دیکھا-
یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا

Language: English