@aanaamta

Anamta ✨

❤️ Likes
show all
xmart_xmoky’s Profile Photo BaasimaAzhar’s Profile Photo waleed_butt__’s Profile Photo syedaaqsabukhari78’s Profile Photo

What others replied to:

Poetry?🗯

show all (26)

‏اُسے کسی سے محبت تھی اور وہ میں نہیں تھا
یہ بات مجھ سے زیادہ اُسے رُلاتی تھی
یہ پھول دیکھ رہے ہو اس کا لہجہ تھا
یہ جھیل دیکھ رہے ہو یہاں وہ آتی تھی
میں کچھ بتا نہیں سکتا وہ میری کیا تھی
کہ اُس کو دیکھ کر بس اپنی یاد آتی تھی
علی زریون 🔥
سرود رفتہ باز آید کہ ناید؟
نسیمے از حجاز آید کہ ناید؟
سر آمد روز گار ایں فقیرے
دگر دانائے راز آید کہ ناید؟
خدا جانے کہ وہ پہلے والا دور آئے
Iqbal death anniversary

Language: English