حیرت ہوئ غالب تمہیں مسجد میں دیکھ کر ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آگیا
کسی صورت بھی دل لگتا نہیں؟ ہاں
تو کُچھ دِن سے یہ حالت ہے؟ نہیں تو
تیرے اِس حال پر ہے سب کو حیرت
تُجھے بھی اس پر حیرت ہے؟ نہیں تو
تو کُچھ دِن سے یہ حالت ہے؟ نہیں تو
تیرے اِس حال پر ہے سب کو حیرت
تُجھے بھی اس پر حیرت ہے؟ نہیں تو
Liked by:
Elina Arif