@asadwattoo08

Wattoo

❤️ Likes
show all
Barbie_girl11’s Profile Photo

What others replied to:

Favourite lines ..

show all (24)

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
کچھ تومرے پندار محبت کا بھرم رکھ
تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو
رسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
کس کس کو بتائیں گئے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروم
اے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
-فراز?
شام فراق اب نا پوچھ آی اور آ کے ٹل گی
دل تھا کہ پھر بہل گیا جان تھی کہ پھر سمبھل گی.
Favourite lines
‏میرے ہمسفر کا یہ حکم تھا
کہ کلام اس سے میں کم کروں
میرے ہونٹ ایسے سِلّے کہ پھر
میری چُپ نے اسے رُلا دیا
Koi hansey tw tujhe ghum lagy hansi naw lagye
Tery dil ko dil'laagi bhi dil'laagi naw lagye
Tu rooz roya kary uth k chaand raaton mai
Khuda kary tera mery bagair jee naw lagye

Language: English