@bookworm786

NABIA.T

❤️ Likes
show all
shanxhk’s Profile Photo sabah2001’s Profile Photo AbdulRafay459’s Profile Photo EMO_CHEN’s Profile Photo Mehdijafri’s Profile Photo Sardarkhan637’s Profile Photo khanfahad’s Profile Photo sar5madulhaq’s Profile Photo

What others replied to:

Anything✍️

show all (121)

‎زندگی میں چلنا ہے تو اچھی طرح چل-
‎‏نہیں توایسا سبق سکھاؤں گاکہ دنیا کو منہ دیکھانے کے لائک نہیں رہو گے
‎‏یہ میرا ایریا ہے اور ایریا میں کوئی بھی انٹرسٹ نہیں کرنا-
‎‏ اوکے-
‎‏کیوں کےزندگی صرف چار دن کی زندگی ہے ورنہ ایسا دودن میں کھیل دکھاؤں گا کے چار دن سے پہلے ایریا صاف کر دونگا
‎‏اوکے
روز اسی پل !
ہاں اسی پل!
جب میری پلکوں پہ نیند منڈلاتی ہے
یاد تمھاری آتی ہے
میرا انباکس "شب بخیر " کے میسج سے سونا ہے
میں کیسے سو سکتا ہوں ۔۔۔
جب کھڑکی سے چاند کو دیکھتا ہوں۔۔
ہاں اسی پل!
جب میری دید کی پیاس بڑھتی ہے
یاد تمھاری آتی ہے
میرے انباکس میں تمھاری وہ آخری تصویر
اب بھی محفوظ ہے
جب آدھی رات گزر جائے ۔۔۔
مسج ٹون بجنے کا گماں ہوتا ہے
سنو ! کیوں آن لائن ہو ۔۔۔
یہ میسج اب نہیں آتا
میں کیسے سوجاؤں
جب پہلی کرن نکلتی ہے
تو روز دیکھتا ہوں
وہ تمھارا آخری مسیج
سنو! صبح ہوگئی اب تو سوجاؤ
میں کیسے سوجاؤں 🙂
ریحان شیخ
کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کیسے چٗپ چاپ سے چلے جاتے ہیں جانے والے

Language: English