Tughe vo dard dena chahta hu tu seh na saky,
Tughe zuban dena chahta hu tu keh na saky,
Tughe kamra dena chahta hu tu reh na saky.
Working on this one to #vulgarshairi
سارے سپیرے ویرانوں میں گھوم رہے ہیں بین لیے
آبادی میں رہنے والے سانپ بڑے زہریلے تھے 🌹
اس ابرباراں کو میری آنکھوں سے کیا نسبت ؟
یہ برسوں میں کبھی برسےوہ برسوں سے برستی ہیں
♥️♥️♥️
چاہت کے بدلے میں ہم تو بیچ دیں اپنی مرضی تک
کوئی ملے تو دل کا گاہک کوئی ہمیں اپنائے تو
سنی سنائی بات نہیں یہ اپنے اوپر بیتی ہے
پھول نکلتے ہیں شعلوں سے چاہت آگ لگائے تو
#Andaleeb*,
میں تو یوں چُپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور سب لوگ پُر اسرار سمجھتے ہیں مجھے
میں بدلتے ہُوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے