Ask @iammk888:

Post your favorite NFAK lyrics ?

Sanah!
نہ چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں
بہت زخم سینے پہ کھائے ہوئے ہیں
ستم گر ہو خوب پہچانتے ہیں💘
تمہاری اداؤں کو ہم جانتے ہیں 👀
دغا باز ہو تم ستم ڈھانے والے
فریب محبت میں الجھانے والے🕸
یہ رنگ کی کہانی تمہی کو مبارک 🎊
ہماری طرف سے نگاہیں 👀 🙈 ہٹا لو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو!😪

View more

+1 answer Read more
Next