@hifzahafeez1111

Hifza Hafeez

❤️ Likes
show all
farwaraja98’s Profile Photo fatimatuzzahra_’s Profile Photo nfasihaa’s Profile Photo

What others replied to:

ذرا سا جھوٹ ہی کہ دو کہ مجھ بن ادھورے ہو تمھارا کیا جاتا ہے ذرا سی بات کہنے میں

show all (17)

کہاں سے چل کے اے ساقی کہاں تک بات پہنچی ہے
تری آنکھوں سے عمرِ جاوداں تک بات پہنچی ہے
مبادا بات بڑھ کر باعثِ تکلیف ہو جائے
وہیں پر ختم کر دیجے جہاں تک بات پہنچی ہے
ابھی تو اس کی آنکھوں نے لیا ہے جائزہ دل کا
ابھی تو ابتدائے داستاں تک بات پہنچی ہے
عدم جھگڑا قیامت تک گیا ہے جرمِ ہستی کا
ذرا سی بات تھی لیکن کہاں تک بات پہنچی ہے

Language: English