میں شاعرہ ہوتی تو لکھتی میں سبھی قصے گزرتے سال کی باتیں وہ خوشیوں کے سبھی لمحے دکھوں کی ساری سوغاتیں اگر میں شاعرہ ہوتی تو لکھتی میں جو گزرے دوستوں کے سنگ وہ شوخ وشاد سارے رنگ بچھڑنے کے وہ سارے پل میں لکھتی میرا گزرا کل اگر میں شاعرہ ہوتی میں ٹوٹے پھوٹے لفظوں کو یوں دھاگے میں پرو دیتی کہ جب ان کو پڑھتی میں تو آنکھوں کو بھگو لیتی اگر میں شاعرہ ہوتی تو لکھتی میں کہ بچپن سے جوانی تک جو سارے خواب دیکھے تھے اب ان میں کتنے پورے ہیں جو آنکھوں میں بسے ہیں وہ ابھی تک کیوں ادھورے ہیں میں لکھتی زندگانی کے سبھی حصے سبھی قصے مگر یہ تب ہی ممکن تھا کہ جب میں شاعرہ ہوتی 🌼
I have never been attracted to rich buddies nor the most beautiful ones. And I guess I have never liked the most popular ones too.You know what attracts me the most In a human being? His heart ❤ When someone is still holding a good heart A person with good heart is shown in his character and you can know it. Someone who has no window and opens to all . he offers help and still listens about your day if his was not that good. I believe that the luckiest one is person who gets someone with heart... that is nothing but tender Because that would be the only thing to rescue "him/her" in this world 🖤
کبھی کبھی میں سوچتی ھوں کہ تم میرے پرخلوص جذبات کا قرض کس طرح اتارو گے؟ میں نے جتنے الفاظ تم سے کہے اور تم نے نظر انداز کر دیے خاموش رہے ____!! کتنے مقروض ہو نا تم میرے اور تمہیں پتہ ہے کہ روپے پیسے کے مقروض کبھی نا کبھی قرض اتار لیتے ہیں لیکن کسی کے جذبات کے ,باتوں کے مقروض کبھی بھی قرض نہیں اتار سکتے یاد رکھنا "تم"۔۔ تم "قرض دار "ہو میرےیاد رکھنا میں نہیں بھولوں گی 💔
لوگوں کے دل اتنی جلدی کیسے بھر جاتے ہیں وہ کیوں چھوڑ جاتے ہیں؟ 🍂کیونکہ انکا پیمانہ چھوٹا ہوتا ہے۔ کیسا پیمانہ؟ دل ظرف توجہ اہمیت قربانی دوستی اور محبت کا پیمانہ ۔ وہ اس قابل ہی نہیں ہوتے کہ یہ سب سنبھال سکیں۔ جب یہ تمام چیزیں اس پیمانے میں ضرورت سے زیادہ ڈالی جائیں تو باہر گر جاتی ہیں اور ضائع ہو جاتی ہیں
I miss our conversationsI miss how we used to talkAnd How I was able to tell you everything that was on my mind💔
Thoughts?🌴🍁
حصار مسکراہٹ کا ہو، ... گہری آنکھوں کا ہو ،... مضبوط بانہوں کا ہو یا ... دل سے نکلی دعا کا ہو.... خوش قسمت ہے وہ ... جو کسی ایسے حصار میں ہے... 🌴🍁
Pap🥀
You've got to learn to appreciate the little things in life; Like a good cup of coffee Or a fresh smelling flower , Or the smile of a stranger as you pass on the streetsThe world is monumental beast, frightening and discouraging , But in small doses , it is the most beautiful thing You'll ever discover 🥀 کشمیر ⛰
نہ کوئی ساتھ تھا میرے ،نہ کوئی ساتھ ہےمیرے میں تنہا تھا ، میں تنہا ہوں ، مجھے تنہا ہی رہنے دو میری یہ زات بھی مٹی ، میری اوقات بھی مٹی میں مٹی تھا، میں مٹی ہوں، مجھے مٹی میں رہنے دو
You've gotta train your mind to be stronger than your emotions or else you'll lose yourself everytime(*Really pathetic when there is a battle in between your mind and emotions*)