@hifzahafeez1111

Hifza Hafeez

Ask @hifzahafeez1111

Sort by:

LatestTop

Previous

Related users

وہ میرے سر پر شجرے سائباں کی طرح تھا! !!!! دل میں تھی اس کی جڑیں، میں اسے کاٹتا تو کیا کاٹتا! !!!!!۔

e_baig’s Profile PhotoEhsan baig
سنو_______
ایسا نہیں کرتے
ہزاروں پل تمہارے بن،
نہ پوچھو کیسے کٹتے ہیں___!!
کبھی یادیں رلاتی ہیں،
کبھی موسم ستاتے ہیں،
اسے کہہ دو، ہم آئے ہیں____!!
ہمیں مایوس نہ کرنا،
ہمارا مان رکھ لینا،
ہمیں واپس نہیں جانا____!!
ہمیں دل میں بسا لینا،
ہمیں اپنا بنا لینا،
بہت تڑپے ہوئے دل سے____!!
بہت روٹھا نہیں کرتے،
محبت تو عبادت ہے،
اسے رسوا نہیں کرتے____!!
زمانے سے چھپاتے ہیں،
کبھی چرچا نہیں کرتے،
سنو، ایسا نہیں کرتے!!
دل، توڑا نہیں کرتے......

Poetry ?

ﻣﯿﺮﮮ ﻗﺮﺏ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﺗﮏ
ﺍﺳﮯ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﺳﺪﺍ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﻏﻢ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﻮﻥ ﺗﮏ
ﯾﮧ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺑﺲ ﺍﻧﺎ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﺗﮏ
ﻭە ﻓﻠﺴﻔﮧ ﺑﺲ ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺫﮐﺮ ﺗﮏ
ﺍﮎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺟﻮ ﮬﻮﺍ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﮏ
ﻭە ﺑﮯ ﺧﺒﺮ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﻭﮨﻢ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﻤﺎﻥ ﺗﮏ
ﺍﮎ ﻣﺮﺣﻠﮧ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮﯼ ﻃﻠﺐ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺼﯿﺐ ﺗﮏ
ﯾﮧ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺑﺲ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ

🚬

e_baig’s Profile PhotoEhsan baig
وہ کہتی تھی .....اگر تم نے
کبھی سگریٹ جلایا تو.......،
بس اتنا یاد رکھنا تم
وہ سگریٹ نہیں ہوگا..... ،
تم میرا دل جلاؤ گے...
اگر تم دل جلاؤ گے......
میں تم کو بھول جاؤنگی....
مگر۔۔۔!
نہ سگریٹ جلایا ہے.........
نہ ہی دل جلایا ہے.......،،
اُن کی چاہت میں ہم نے
اپنا آپ گنوایا ہے.......،،
اب ماہ و سال بیتے ہیں،
وہ ہم کو بھول بیٹھے ہیں......،،
کوئی اُن سے یہ پوچھے .....
اب سگریٹ کی اجازت ہے..؟؟
یا یونہی منتظر بیٹھوں ...
میں کب تک منتظر بیٹھوں...؟؟
🚬🚬
+1 answer in: “باقی ہر رشتے کی قدر تھی اس کو رائیگاں بس ہماری ذات ہی تھی”

Jumma Mubarak ❤

May the Almighty give us calmness for every confusion, Relief for every stress, Comfort for every sickness, Strength for every weakness and joy and hope for every waking moment.
-khair Mubarak

Do you wish you could read someone's mind? Why?

hannan399’s Profile PhotoAli Hannan
اس دور میں انسانوں کے چہرے نہیں ملتے
نقابوں کی تہیں کھلتی جاتی ہیں
کسی کی سوچ کے گہرے ان کہے الفاظوں
کو جان کر خوفناک بھنور میں الجھنے کی کیا ضرورت ہے
!

Next

Language: English